Featuredپنجاب

لاہور میں آٹے اور گندم ۔کے بحران پر قابو پا لیا گیا ہے

ڈاریکٹر فوڈ پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں آٹے اور گندم ۔کے بحران پر قابو پا لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاریکٹر فوڈ پنجاب نے بتایا ہے کہ اس وقت لاہور میں گںدم کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور اڑھائی لاکھ ٹن درآمدی گندم اسٹاک میں آچکی یےجبکہ 25 ہزار ٹن گندم گوداموں میں موجود ہے۔

ڈاریکٹر فوڈ پنجاب نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ گندم فی من 5100 سےکم ہوکر 4200 ہو گئی ہے جبکہ سرکاری گندم 2300 روہے فی من کے حساب سے فلور ملز کو فراہم کی جارہی یے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close