Featuredاسلام آباد

ریلوے کی بہتری ایک دو سال کا کام نہیں اس کے لیے دہائیاں چاہئیں: خواجہ سعد رفیق

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے شدید ترین مالی بحران کا شکار ہے، ریلوے کی بہتری ایک دو سال کا کام نہیں اس کے لیے دہائیاں چاہئیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے شدید ترین مالی بحران کا شکار ہے، ریلوے کو بہتر ادارہ بنائیں گے ہار نہیں مانیں گے۔

سعدرفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سلیکٹڈ ریلوے اسٹیشنز کی برانڈنگ کریں گے، آہستہ آہستہ برانڈنگ پورے پاکستان میں لے کر جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی ریلوے نے سنہ 1988 میں بہتری کا آغاز کیا تھا، ریلوے کی بہتری ایک دو سال کا کام نہیں اس کے لیے دہائیاں چاہئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close