Featuredکھیل و ثقافت

پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کامیاب

کراچی:  پشاور زلمی کے خلاف ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں  5 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔

پشاور زلمی کی جانب سے ٹام کولہر کیڈمور نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 92 رنز بنائے۔ کپتان بابر اعظم 68 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close