Featuredاسلام آباد
جیل بھرو تحریک،چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گرفتاری دیدی
جیل بھرو تحریک،چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گرفتاری دیدی۔
قیدی وین کا دروازہ نہ کھولنے پرعلامہ راجہ ناصر عباس وین کے آگے کھڑے ہو گئے،وین کا لاک زبردستی کھلوایا گیا،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے ہمراہ مرکزی قائدین صوبائی وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم بھی موجود تھے۔