Featuredانٹرٹینمنٹ

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر خاموشی توڑ دی ہے۔

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس پر ان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔

حریم شاہ نے ویڈیو وائرل کرنے کا الزام صندل خٹک اور عائشہ ناز پر عائد کیا جب کہ انہوں نے کہا کہ دونوں نے یہ ویڈیو میرے موبائل سے چوری کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی تیسرہ بندہ یہ ویڈیو لیک نہیں کرسکتا جب کہ ساتھ ہی انہوں نے وائرل ویڈیو کے درست ہونے کی بھی تصدیق کی۔

حریم شاہ نے ویڈیوز لیک کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ وہ اس سلسلے میں ایف آئی اے سے رابطہ کریں گی۔

واضح رہے کہ حریم شاہ کی اس سے قبل بھی شوہر کے ساتھ متنازع ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے انہیں کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔

خیال رہے کہ معروف ٹک ٹاکر کچھ ماہ قبل ہی بلال شاہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close