سابق معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کے خلاف برطانیہ سے ریکور رقوم پاکستان لانے میں بے ضابطگی کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان کےسابق معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے۔
تحقیقات کے لئے پنجاب بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے مرزا مرزا شہزاد اکبراور ان کی اہل خانہ کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔
رنگ روڈ پروجیکٹ کرپشن کیس پر پیش رفت نیبکی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق تمام محکموں کو 6 مارچ تک جائیدادوں کاریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات دیے گئے۔