Featuredاسلام آباد

مقررہ وقت میں انتخابات پارلیمانی جمہوریت کیلئے ضروری ہیں، صدر

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی (Arif Alvi )سے گورنرخیبرپختونخوا نے ایوان صدرمیں اہم ملاقات کی ہے۔

ملاقات کےدوران خیبرپختونخوا اورپنجاب میں عام انتخابات کےحوالے سےگفتگو ہوئی، صدر مملکت کوگورنرخیبرپختونخوا نےآگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن کےساتھ آج دوسرےمشاورتی اجلاس میں شرکت کروں گا،سپریم کورٹ کےفیصلے پرمن و عن عمل درآمد کروائیں گے۔

یاد رہےکہ سپریم کورٹ نے پنجاب اورخیبرپختونخوا سےمتعلق الیکشن ازخود نوٹس کیس میں دونوں صوبوں میں الیکشن 90 روز میں کرانے کا حکم دیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close