Featuredدنیا

چین نے تین سال بعد پہلی بار غیر ملکی سیاحوں کو ویزے جاری کر دیے

چین (China)نے کورونا (Covid) کی وبا پھوٹنے کے بعد پہلی بارغیرملکی سیاحوں کیلئے اپنی سرحدیں کھول دی ہیں ۔

چین تین سال قبل کووِڈ کی وبا پھوٹنے کے بعد پہلی بارغیرملکی سیاحوں کو ویزے جاری کرے گا۔

غیرملکی سیاحوں کیلئےویزوں کاباقاعدہ آغاز 15مارچ سے ہوگا۔کورونا وائرس کے باعث چین نے 28 مارچ 2020 کوغیرملکی سیاحوں کے داخلے پر پابندی لگا دی تھی ۔

چینی شہریوں کو بھی ٹور گروپس میں 60 ممالک کا سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔

خیال رہے کہ کورونا وبا سے قبل ہرسال لاکھوں سیاح چین آتے تھے۔غیرملکی سیاحوں کی پابندی جسے سخت اقدامات سے چین کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close