Featuredاسلام آباد

عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر ملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو (Bilawal Bhutto)نے امریکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھاکہ عمران خان (Imran Khan)سمجھتے ہیں کہ ان پرملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا امریکی ٹی وی ڈیلی شو کو انٹرویومیں کہنا تھا کہ عمران خان نے باربارعدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی۔عمران خان کو قانون کی خلاف ورزی پرجواب دینا ہوگا۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس تحریک انصاف کےچیئرمین عمران کو توشہ خانہ کیس میں تاحال گرفتارکرنےمیں ناکام ہےعمران،خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہورمیں حالات بدستور کشیدہ ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنان کی پولیس سےجھڑپیں جاری ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close