امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ دیکھا جارہے ہے جس کے بعد روپے کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روزانٹربینک میں ڈالر 72 پیسےسستا ہوکر283.20 روپےپربند ہوا تھا۔
آج انٹربینک میں چاردن کی چھٹی کے بعد کاروبارکا آغازہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ دیکھا گیا۔
انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر80 پیسےمہنگا ہوا ہےجس کےبعد ایک امریکی ڈالر 284 روپےکا ہوگیا۔