Featuredسندھ

پی آئی اے نے ٹیکس تو وصول کیے مگر سرکاری خزانے میں جمع کرانا بھول گئے، بڑا انکشاف

پی آئی اے (PIA)کے39 ہزارملین سےزائد ٹیکسزسرکاری خزانے میں جمع نہ کرائے جانےکا انکشاف ہوا ہے۔

ٹیکسزکی عدم ادائیگی پرآڈیٹرجنرل آف پاکستان نےبھی اعترا ضات عائد کردیے۔ ایئرلائن نےفیڈرل ایکسائزڈیوٹی،ایف ای ڈی انٹرنیشنل،تنخواہوں پرودہولڈنگ ٹیکس وصول کئے۔

قومی ایئرلائن نےایمبارکیشن ٹیکس،سیکورٹی چارجز، انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ چارجزوصول کئے۔

گورنمنٹ ائرپورٹ ٹیکس سمیت دیگرٹیکسزکو45روزمیں جمع کراناضروری تھا۔ آڈیٹرزاعتراضات پرایئرلائن انتظامیہ نے2022ءمیں67ملین جمع کرانےکاجواب دیاتھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close