Featuredاسلام آباد

آئی ایم ایف نے پٹرول پر 50روپے لیٹر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔آئی ایم ایف نےحکومت سے پٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا۔

آئی ایم ایف نے پٹرول پر50روپےلیٹرمجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویزمستردکردی ہے۔آئی ایم ایف نےپٹرول پرسبسڈی کے نظرثانی شدہ پلان تیارکرنے پر زوردیا ہے۔

آئی ایم ایف نے غریب طبقے کو زیادہ موثرٹارگٹڈ سبسڈی دینے پرزوردیا۔خیال رہے کہ موٹرسائیکل اور800سی سی تک گاڑی مالکان کوسبسڈی دینےکی حکومتی تجویز تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close