Featuredاسلام آباد
عام انتخابات کا معاملہ، وزیراعظم نے تیسرے روز بھی اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا
پنجاب اورخیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم نےتیسرےروز بھی اٹارنی جنرل منصورعثمان کوطلب کرلیا۔
اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم ہاؤس کیلئے روانہ ،اٹارنی جنرل عدالتی فیصلےکی روشنی میں سماعت سےمتعلق ہدایات لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : 3 ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کیلئے آئی ایف سی کو ٹرانزیکشن مشیر مقرر کرنے کی منظوری
وزیراعظم اٹارنی جنرل کومسلسل3روزسےمشاورت کیلئےطلب کررہےہیں گزشتہ روزاٹارنی جنرل نےیکم مارچ کےحکم کےتناسب پرہدایات لی تھیں۔