Featuredپنجاب

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزرا، ایم پی ایز کیخلاف گھپلوں کی تحقیقات شروع

اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزرا اور سابق ایم پی ایز کیخلاف گھپلوں کی تحیقیقات کا آغاز کر دیا۔

تحریک انصاف کےسابق صوبائی وزرا،ایم پی ایزکیخلاف گھپلوں کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ اینٹی کرپشن نے حافظ ممتاز،لطیف نذر،عمرفاروق،شکیل شاہد،خیال کاستروکونوٹس جاری کر دیے۔

حافظ ممتازپرپبلک ہیلتھ انجینرنگ ،بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ،ہائی وے ڈویژن میں گھپلوں کا الزام ہے۔جبکہ خیال کاسترو پرہوم اکنامکس کالج کی تعمیر،بوریوالا کرکٹ گراونڈکی تعمیرمیں گھپلے کا الزام ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close