Featuredاسلام آباد

یہ جو عدلیہ پر حملہ آور ہورہے ہیں انہیں روکنا یے،شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف نے سیاسی جماعتوں سے رابطے تیزکردئیےجی ڈی اے سے ملاقات طے پاگئی۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے نیوزکانفرنس کے دوران کہا کہ پی ٹی آئی قیادت آج کراچی میں جی ڈی اے کے وفد سے ملاقات کرے گی،عمران اسماعیل نے جی ڈی اے کی قیادت کو آج افطارپربلایا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پیرپگارا سمیت دیگرقائدین افطارڈنرمیں شرکت کرینگے،بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی رابطہ کریں گے،ایم کیو ایم کی قیادت سے پرویزالہیٰ کا رابطہ ہوچکا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ بنیادی مقصد آئین اورآزاد عدلیہ کا دفاع اورقوم کو یکجا کرنا ہے،یہ جوعدلیہ پر حملہ آور ہورہے ہیں انہیں روکنا ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close