Featuredاسلام آباد

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب، اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

اسلام آباد،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ای سی سی اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائے گا۔

وزارت تجارت اجلاس میں امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی سمری پیش کرےگی۔زندہ جانوروں اورانکی مصنوعات کی درآمد پالیسی میں ترمیم کی منظوری متوقع ہے۔

نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے نظرثانی شدہ بجٹ کی منظوری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں سرکاری عمارتوں کی تزئین وآرائش کیلئے 30 کروڑگرانٹ کی منظوری دی جائیگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close