Featuredاسلام آباد

پی ٹی آئی کی جانب سے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات کے لئے سیکرٹری کابینہ کو خط

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے چاراپریل کے اجلاس کی تفصیلات کے لئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیا۔

پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے تفصیلات کے لئےسیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیاہے۔ خط میں وفاقی کابینہ کے4اپریل کے اجلاس کے شرکاء،ایجنڈے، کارروائی اور فیصلوں کی تفصیلات طلب کی گئیں ہیں۔

خط میں آئین کے آرٹیکل اے19کا حوالہ دیتے ہوئے مصدقہ معلومات تک رسائی کا کہاگیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close