Featuredتجارت

گزشتہ ہفتے مہنگائی میں 0.92 فیصد اضافہ،رپورٹ

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدا دو شمار جاری کردیے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےمہنگائی میں 0.92 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 44.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کےمطابق27 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،7 کے داموں میں کمی آئی۔چکن، چینی، آلو،کیلے،گندم کا آٹا مہنگا ہوا،اسلام آباد، گڑ، انڈے، دودھ، دہی، کپڑے بھی مہنگے ہوئے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ٹماٹر، پیاز، دال چنا، گھی، کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی رہی،اس دوران چائےسمیت 17 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close