Featuredاسلام آباد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پولیس لائن ہیڈکوارٹر پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد پولیس کی جانب سے طلبی کے معاملے پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پولیس لائن ہیڈکوارٹر پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان کو2 مقدمات میں11اپریل کوطلب کیا گیا ہے۔7مقدمات میں12اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔

عمران خان کوپولیس لائن ہیڈکوارٹرمیں پیش ہونےکی ہدایت کی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان دونوں روزپیش نہیں ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close