Featuredسندھ

پاکستانی سیاسی پارٹیاں ناقص ہو گئی ، صرف اپنے لیڈران کا مفاد اور انہیں اقتدار میں لانا چاہتی ہیں

پاکستان اپنی برابری کے دیگر ممالک سے بہت پیچھے رہ گیا ہے

کراچی: ہمارے سیاسی لیڈران کے بیانات سنیں تو وہ ایک دوسرے پر طعنے کس رہے ہوتے ہیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ 75 سال سے برسراقتدار اشرافیہ نے عوام کے ساتھ زیادتی کی۔

امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں رہنما (ن) لیگ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی برابری کے دیگر ممالک سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ اگر ہماری سمت غلط ہے تو یہ سمت بدلنا ہوگی۔

مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ کوئی رکن اسمبلی اس پر بات نہیں کرتا ۔ پاکستان میں سیاست اقتدار کی جنگ ہوگئی ہے۔ ہمارے سیاسی لیڈران کے بیانات سنیں تو وہ ایک دوسرے پر طعنے کس رہے ہوتے ہیں کہ میں اسے جیل میں ڈال دوں گا اور وہ اس کو جیل میں ڈال دے گا یہی باتیں کررہے ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی بات کس سیاسی پارٹی نے کی ہے۔ کس سیاسی پارٹی نے غربت کے خاتمے، خاندانی منصوبہ بندی کی بات کی ہے۔ کس پاکستانی نے روزگار پیدا کرنے اور عوام کوحق دلانے کی بات کی ہے۔ پاکستانی سیاسی پارٹیاں ناقص ہو گئی ہیں جو صرف اپنے لیڈران

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close