Featuredتجارت

رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں 42 پیسے گھٹ گئی

ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے اور آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 42 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 283 روپے 89 پیسے سے کم ہو کر 283 روپے 47 پیسے ہو گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close