Featuredدنیا

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی 6 مئی کو ہوگی

کنگ چارلس کی تاجپوشی سے قبل لندن کی سڑک پر دیوہیکل تاج سجا دیا گیا

لندن ماربل آرچ میں نصب سینٹ ایڈورڈ کراؤن کا جائنٹ ریپلیکا سولہ فٹ اونچا اور تین سو کلو گرام بھاری ہے۔جس میں چھتیس مختلف رنگوں کے گلاس اسٹون لگائے گئے ہیں۔

لوگوں کی بڑی تعداد اسے دیکھنے کیلئے کھنچے چلے آرہے ہیں ۔کراون ریپلیکا کے ساتھ سیلفیاں لے رہے ہیں۔ اورخوب انجوائے کررہے ہیں۔

چارلس اوران کی اہلیہ کمیلا تاجپوشی کے موقع پر ملبوسات کے دو سیٹ پہنیں گے۔ آمد پر سرخ رنگ کا ٹکسڈو اورروانگی کے وقت ایک شاہی جامنی رنگ کا گاؤن پہنیں گے ۔یہ ملبوسات یا تو پہلے سے محفوظ کیے گئے ہیں یا لندن کی 334 سالہ ٹیلرنگ فرم ایڈی ریوین کرافٹ نے بنائے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close