Featuredپنجاب

لاہور: دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع

لاہور:  دفعہ 144 کے تحت دھرنا، ریلی، جلوس اور احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔

دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی گئی، محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت دھرنا، ریلی، جلوس اور احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2023 کے تحت کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close