Featuredدنیا

مکہ مکرمہ نے مسافروں کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ضیوف الرحمن کے لیے ہوائی سفر کے دوران ممنوعہ سامان لانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کردی۔

وزارت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا مقدس سفرکرنے والے مسافروں کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا ہے۔

وزارت نےاپنے ٹویٹراکاؤنٹ پرایک انفوگرافک میں 4 اشیاء کی نشاندہی کی ہے جو ہوائی جہاز میں سفر کرتے وقت ممنوع ہیں۔ان چیزوں میں پلاسٹک کے تھیلے،پانی کی بوتلیں اورکھلا مواد، بے تربیت اور پیک نہ کیا گیا مواد اورکپڑے میں لپٹا ہوا سامان شامل ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close