Featuredسندھ

سمندری طوفان کے اثرات سندھ کے علاقوں پر آئیں گے،تیاریاں جاری ہیں،مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کہا کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں کے دورے کئے ہیں،سمندری طوفان کے اثرات سندھ کے علاقوں پر آئیں گے،اس حوالے سے تیاریاں جاری ہے۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا آج رات تک 50000 افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کر دیں گے،ماضی میں آنے والے سمندری طوفان میں ہزاروں افراد مسنگ ہو گئے تھے۔ کے الیکٹرک کو کہا ہے وہ بارش میں اپنے سسٹم کو ٹھیک رکھے۔

وزیراعلی سندھ نے کہا حکومت ہرممکن اقدام کر رہی ہے لیکن ہمیں مل کر کام کرنا ہے ،کراچی میں 60 ملی میٹر کلاڈ برست کی وجہ سے بارش ہو سکتی ہے۔ جمعرات اور جمعہ کو لوگ گھروں سے غیر ضروری نہ نکلے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close