Featuredاسلام آبادتجارت

حکومت نے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی

 اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔

نیپرا نے اس حوالے سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا، اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین کے سوا سب پر ہوگا جب کہ اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close