Featuredاسلام آباد

درآمدات کیلئے زرمبادلہ کی فراہمی میں ترجیحی درآمدات کی شرط ختم کردی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےدرآمدات پرعائدتمام پابندیاں اُٹھالیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلرکے مطابق 27 دسمبرکوجاری کیا جانے والا سرکلرغیرمؤثرہوگیا ، پابندی ہٹانےکا فیصلہ اسٹیک ہولڈرزکی تجاویز پرکیا گیا۔

سرکلر کے مطابق درآمدات کیلئے زرمبادلہ کی فراہمی میں ترجیحی درآمدات کی شرط ختم کردی گئی ہے،مجازڈیلرز کوزرمبادلہ فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ، جس سےتمام درآمدات کیلئے بلا تفریق زرمبادلہ فراہم ہوگا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ہزاروں کنٹینرزریلیزکرنےکیلئےبینکوں کوزرمبادلہ کی فراہمی کی اجازت دے دی ہے۔ مرکزی بینک نے تمام بینکوں کوپابندی ہٹانےکاسرکلرجاری کردیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close