Featuredاسلام آباد

کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی توسیع

کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سالہ مدت آج ختم ہورہی ہے

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع کردی۔

نیپرا نے لائسنس میں توسیع کا عبوری فیصلہ کے الیکٹرک کو بھجوادیا ۔ کے الیکٹرک کو نیا لائسنس ملے گا یا نہیں اس بات کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔

کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سالہ مدت آج ختم ہورہی ہے اور اس نے لائسنس میں 20 سالہ تجدید کی درخواست کی ہے۔
نیپرا عوامی سماعت کے بعد لائسنس کی تجدید کا فیصلہ کرے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close