Featuredسندھ

حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ عوام پر ظلم ہے

امپورٹڈحکومت روزانہ عوام پر نئے نئے ایٹم بم گرانے کی عادی ہوچکی ہے

 وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ امپورٹڈحکومت روزانہ عوام پر نئے نئے ایٹم بم گرانے کی عادی ہوچکی ہے،
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے مڈل کلاس طبقہ بری طرح متاثر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے گاڑی میں سفر کرنے والوں کو سائیکلوں پر سفر کرنے پر مجبور کردیا،
موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاشی ٹیم نے نالائقی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے،
16 ماہ کے دوران پی ڈی ایم نے پاکستان کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے،
عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑتے ہوئے حکومت کو شرم آنی چاہیئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close