کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 84 پیسے کا اضافہ۔ انٹر بینک میں ڈالر 301روپے10پیسےپر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے22پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 314 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔