Featuredدنیا

حکومت کا ستمبر میں بجلی کے بل صفر کرنے کے فیصلے کا اعلان

انتخابات سے قبل سڑکوں کی بھی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کی جارہی ہے

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے بل معاف کردئیے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ریاستی حکومت نے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج چوہان نے کابینہ کی منظوری سے 31 اگست 2023 تک کے بڑھے ہوئے بجلی کے بلوں کو ملتوی کرنے اور ستمبر میں بجلی کے بل صفر کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا۔
رپورٹس کے مطابق عوام کو گیس سلینڈر بھی ساڑھے چار سو روپے میں فراہم کیے جائیں گے اور مختلف سڑکوں کی بھی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کی جارہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close