تہران : آیت سید علی خامنہ ای نے کہا کہ ہر مسلمان کو غزہ کے مجاہدین کے لئے آواز اٹھانا ہوگی۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سیدعلی خامنہ ای نے کہا ہے کہ حماس کی تحریک مزاحمت مکمل فتح پر ختم ہوگی۔
رہبرانقلاب اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایرانی افواج کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ غزہ میں اسرائیلی جرائم پر خاموشی ناممکن ہے۔
آیت سید علی خامنہ ای نے کہا کہ ہر مسلمان کو غزہ کے مجاہدین کے لئے آواز اٹھانا ہوگی۔