Featuredاسلام آباد

یہاں انصاف نہیں ملتا تو ڈونلڈ لو کیخلاف امریکہ جا کر کیس کریں گے، علیمہ خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اپنے بیان میں کہا ہائیکورٹ کےجج نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پر لگائی گئی،دفعات کےتحت سزائے موت بھی ہو سکتی ہے،کوئی بھٹو والا معاملہ دہرانے کی کوشش کر رہا ہے تو اب وقت بدل چکا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بولیں، چیئرمین نےکہا سائفر کے معاملے میں امریکن ایمبیسی پوری طرح ملوث تھی۔

علیمہ خان نے کہا اگر یہاں انصاف نہیں ملتا تو ڈونلڈ لو کیخلاف امریکہ جا کر کیس کریں گے۔خان نےمزید کہاڈونلڈ لو نےجو پیغام بھیجا سابق وزیراعظم نے بہترسمجھا کہ عوام کو بتائیں،چیئرمین پی ٹی آئی پررانا ثناء اللہ نے کیس کیا کہ ملکی راز بتا دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close