Featuredپنجاب

الیکشن کمیشن کا نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے سے انکار

الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے نگراں حکومت پنجاب کی 875 ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلہ سے حکومت پنجاب کو آگاہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صرف پنجاب کی 876 نئی اسکیمیوں میں سے صرف ایک کو منظوری مل سکی، قبرستان کے حوالے سے بھجوائی گئی واحد اسکیم کی منظوری دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے صرف نئے قبرستان کی دس ملین روپے کی اسکیم کی اجازت دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close