Featuredاسلام آباد

جسٹس مظاہر کیخلاف کارروائی ، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جبکہ سپریم کورٹ درخواست پر 15 دسمبر کو سماعت کرے گی۔

سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس مظاہرنقوی کودو شوکاز نوٹس جاری کر چکی ہے اور انہوں نے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close