Featuredسندھ

درخواست گزاروں کو پاسپورٹ فراہمی حصول میں تاحال مشکلات کا سامنا

درخواست گزاروں کو پاسپورٹ فراہمی حصول میں تاحال مشکلات کا سامناہے،نارمل فیس کے ساتھ پاسپورٹ ڈیلیوری میں مسلسل تاخیر ‏سے ای پاسپورٹ،فاسٹ ٹریک اور ارجنٹ درخواستوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کےتین دفاتر سمیت سندھ کے پاسپورٹ دفاتر میں یومیہ درخواستوں کی تعداد ساڑھےچار ہزار رہ گئی ہے،پاسپورٹ ترسیل میں تاخیر ‏کے عرصے میں یہ تعداد ساڑھے پانچ سے چھ ہزار تھی، پاسپورٹ بنوانے والے حضرات ای پاسپورٹ، فاسٹ ٹریک اور ارجنٹ کوترجیجی ‏دےرہے ہیں۔

نارمل فیس کے ساتھ پاسپورٹ ڈیلیوری میں مسلسل تاخیر سے نارمل فیس کے ساتھ ترسیل کا دورانیہ ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصے‏پرمحیط ہوگیا،شہریوں نے وفاقی حکومت سے معاملے کا مستقل حل تلاش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close