پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) ملک میں آئینی بحران پیدا کر کے سیاسی عدم استحکام چاہتی ہے۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن سے فرار کی منصوبہ بندی ہے۔
الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن سے فرار کی منصوبہ بندی ہے۔ سائیفر کہانی اور آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف منصوبہ بندی کی طرح یہ حربہ بھی انتخابات کے خلاف ایک نئی سازش ہے۔ 2018 کے انتخابات میں بھی بیوروکریسی نے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری نبھائی تھی جس پر پی ٹی…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 14, 2023
اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ سائفر کہانی اورآئی ایم ایف پروگرام کے خلاف منصوبہ بندی کی طرح یہ حربہ بھی انتخابات کے خلاف ایک نئی سازش ہے۔