Featuredپنجاب

استحکام پاکستان نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

استحکام پاکستان کی ایک اور کامیابی ،تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔

تفصیلات کے مطابق ہمایوں اختر خان نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ آج شام آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ہمایوں اختر کے معاملات استحکام پاکستان پارٹی سے طے پا گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close