Featuredتجارتدنیا

بحیرہ احمر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت71سینٹ یا 0.89% اضافے کے ساتھ 80.10 ڈالر بیرل پر پہنچ گئی

بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی۔

بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پرحوثیوں کے حملوں کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار ہے۔

برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت71سینٹ یا 0.89% اضافے کے ساتھ 80.10 ڈالر بیرل پر پہنچ گئی، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر کی قیمت 81 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 74.70 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close