Featuredتجارت

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں روپےکی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ جس کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

امریکی کرنسی کی قدرمیں معمولی کمی کے بعدانٹربینک میں ڈالر 281 روپے 80 پیسے پرآگیا۔گزشتہ روز امریکی ڈالر 281 روپے89 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 132 پوائنٹس کے اضافے سے 64480 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سال نو کے پہلے روز کاروبار میں زبردست تیزی

گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ 64 ہزار 349 پر بند ہوئی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close