Featuredپنجاب

طلبا و طالبات کو بلا سود آسان شرائط پر الیکٹرک بائیکس کے منصوبے کا افتتاح

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے طلبا و طالبات کو بلاسود آسان شرائط پر الیکٹرک بائیکس دینے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔

افتتاحی تقریب لاہورکےنجی ہوٹل میں منعقد ہوئی،جس میں نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں الیکٹرک بائیکس کی فراہمی،الیکٹرک رکشہ اورگاڑیوں کی نمائش کے ساتھ تھری وہیلر رکشہ کی رجسٹریشن کا بھی باقاعدہ آغاز کیا گیا۔

پہلے مرحلے میں بینک آف پنجاب کے توسط سے 10 ہزار طلبا کو الیکٹرک بائیکس دی جائیگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close