Featuredتجارت

روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار

ملک کی تبادلہ منڈیوں میں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 36 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں امریکی ڈالر 280 روپے پر آگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے آخری روز بھی ڈالرکی قدرمیں36 پیسے کی کمی دیکھی گئی، جس سے انٹربینک میں ڈالر 281 روپے سے نیچے آگیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close