Featuredاسلام آباد

حکم امتناع کی آڑ میں رکن قومی اسمبلی کیسے رہے؟ قاسم سوری عدالت طلب

حکم امتناع کی آڑ میں رکن قومی اسمبلی کیسے رہے؟ سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی حکم امتناع کیس کئی سال کیس مقرر نہ ہونے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی انکوائری کا حکم دیدیا جبکہ سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کو طلب کر لیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئےقاسم سوری نے اسٹے پر ہوتے ہوئے عدم اعتماد کو روکا۔ اسمبلی توڑی۔ آئین شکنی کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے؟ عدالت نےقاسم سوری کے حریف لشکری رئیسانی کو بھی نوٹس جاری کردیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close