Featuredتجارت

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالرکاروبار شروع ہونے کے بعد 279 روپے 50 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر279 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close