Featuredتجارت

پاکستان میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونامہنگا ہوگیا

پاکستان میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے پھر مہنگا ہوگیا ہے۔

آل سرافہ ایسویشن کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000روپے کےاضافے سےدو لاکھ15ہزار100 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کے بھاو 858 روپے بڑھکر ایک لاکھ 84 ہزار 414روپے ہوگئے ،10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 69 ہزار 46 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں ڈالر کی فی اونس قیمت 16ڈالر کے اضافےسے 2056 ڈالر ہوگئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close