Featuredاسلام آبادتجارت
پیٹرول کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھے جانے کا امکان
اسلام آباد: نئی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔
تاہم ڈیز ل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 286.51 روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت بھی 94 پیسے کم ہو کر 190.01سے 189.07ہو سکتی ہے۔
پیٹرول پر پر یمیم 12.15ڈالر فی بیرل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 6.5 روپے فی بیرل پر رہتا ہوا نظر آتا ہے۔
تاہم ریفائنری کے گیٹ پر پیٹرو ل کی قیمت 196.23سے بڑھ کر 197.3روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔