Featuredدنیا

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئی ٹی سیکٹر میں بہتری کیلئے سہ فریقی معاہدہ طے

انفو ٹیک گروپ (پاکستان)ویلیرین سسٹمز انکارپوریشن (یو ایس اے) اور اوبیکان انویسٹمنٹ گروپ (سعودی عرب) کےدرمیان ایک سہ فریقی معاہدے پردستخط کر دئیے گئے۔

یہ معاہدہ ریاض میں ٹیک کانفرنس کے دوران طے پایا جس سے صحت کی دیکھ بھال کی عالمی فراہمی میں انقلاب برپا ہو گا اس ہائی پروفائل فورم کا اہتمام نے کیا جس کے معاونین میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)،وزارت IT اور ٹیلی کام،پاکستان سافٹوئیر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی) اور ریاض میں قائم پاکستانی سفارتخانہ شامل ہیں۔

اس سہ فریقی معاہدےکامقصدپاکستان اوبیکان ڈیجیٹل ہیلتھ پلیٹ فارمز کومتعارف کرانا،آسانی سےانضمام کرنا،عالمی صحت کی دیکھ بھال کو بڑھانا اورجدت کےنئے دور کا آغاز کرنا ہے،اس اقدام سےپاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں مزید بہتری کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close