Featuredپنجاب

خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو "بے نامی جماعت” قرار دے دیا

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو "بے نامی جماعت” قرار دے دیا۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ ایک بے نامی جماعت نےکیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا،یہ اسمبلی میں شور مچاتے رہیں گے، ہمارا کام قانون سازی ہےوہ ہم کرتے رہیں گے۔

خواجہ آصف،نےمزیدکہا کہ تحریک انصاف اپنےرول کا تعین خود نہیں کرپارہی ہے

تحریک انصاف وکیلوں کےحوالے ہوگئی ہے،کوئی سینیٹربن گیا تو کوئی قومی اسمبلی کا رکن بن گیا،یہاں جو وکلا کی لاٹری نکلی ہوئی ہےیہ پارٹی کا کچھ نہ کچھ تو کرکے چھوڑیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close