Featuredگلگت بلتستان
امریکن شکاری نے ڈویاں کنزرویشن ایریا میں استور مارخور کا شکار کرلیا
امریکن شکاری نے ڈویاں کنزرویشن ایریا میں استور مارخور کا شکار کرلیا
تفصیلات کے مطابق امریکن شکاری نے شکار کا پرمٹ ایک لاکھ 81 ہزارامریکی ڈالر میں حاصل کیا تھا،رواں سال 4 استور مارخور کے پرمٹ جاری ہوئے تھے۔
خیال رہے کہ شکار کی آمدنی کا 80 فیصد رقم مقامی لوگوں کو دیا جاتا ہے جبکہ باقی حکومت رکھتی ہے۔
واضح رہے کہ ماخور قومی جانور ہے جس کی وجہ سے اس کے شکار پر پابندی عائد ہے۔