Featuredدنیا

ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا : ابراہیم رئیسی

 اسرائیل جان لے ایسے غیر انسانی اقدامات سے مذموم مقاصد حاصل نہیں کرسکے گا۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیا جائے گا۔

اس حوالے سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل جان لے ایسے غیر انسانی اقدامات سے مذموم مقاصد حاصل نہیں کرسکے گا۔

ایرانی صدر نے دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملے کی مذمت بھی کی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close